کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے خود کش حملہ میں زخمی ہونے والا ایک اور بچہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئےشہید ہو گیاجس کے بعد شہادت کی تعداد تین ہوگئی پولیس کے مطابق گیارہ سالہ سمیر احمدکی لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔