• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے، شیخ رشید


وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں، باہمی تعاون اور ترقی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔

اس موقع پر چینی سفیر نے اپنے شہریوں اور کمپنیوں کے لیے سیکیورٹی پروٹوکول مزید سخت کرنے کی درخواست کی۔

وزیر داخلہ نے چینی سفیر کو سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی یقین دہانی کروائی۔

تازہ ترین