• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیٹے کے نکاح میں شرکت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن میں ہوئی جس میں مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بیٹے اور بہو کے لیے دعا کی کہ ﷲ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔

ادھر جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر جاتی امرا میں مریم نواز کی قیام گاہ کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

تازہ ترین