ملتان(سٹاف رپورٹر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ویمن یونیورسٹی ملتان کے سات جرنلز کی منظوری دے دی ترجمان ویمن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ جوجرنلز منظور ہوئے ہیں ان میں کیمیائی علوم میں سرحدیں، پاکستان جرنل آف بائیو کیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی،جرنل آف نانوسکوپ،سماجی علوم اور نقطہ نظر کی تاریخیں، تاریخ کا بارہماسی جرنل، شماریات ، کمپیوٹنگ اور بین الضابطہ تحقیق اوربین الاقوامی جرنل لسانیات اور ثقافت شامل ہیں ۔