• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کی گئی،اطالوی دفاعی ذرائع


اطالوی دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کی گئی۔

اطالوی دفاعی ذرائع کے مطابق  فائرنگ کے واقعے میں اطالوی فوجی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔

طیارے میں سوار اطالوی صحافی کا کہنا ہے کہ طیارے کے ٹیک آف کے کچھ دیر بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

صحافی کا کہنا ہے کہ اطالوی فوج کے طیارے میں تقریباً 100 افغان شہری سوار ہیں۔

تازہ ترین