کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) ایس اینڈ جے اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلوچستان مطہرنیا ز رانا نے قائم مقام سیکر ٹری انفارمیشن سہیل الرحمن کا تباد لہ کر کے کمشنر کوئٹہ ڈویژن ‘،پرنسپل سیکر ٹری ٹو وزیر اعلیٰ بلو چستان زاہد سلیم کوسیکر ٹری کمیو نیکیشن اور کمشنر کوئٹہ اسفند یار خان کو پرنسپل سیکر ٹری ٹو وزیر اعلیٰ بلو چستان تعینات کردیاہے۔