کراچی( اسٹاف رپورٹر) پشاور میں انٹرسروسز ہاکی چیمپئن شپ میں نیوی نے پی اے ایف کو 0-5 سے شکست دیکر اپنی پول پوزیشن بہتر بنالی۔ حماد علی دو ،ذوالقرنین ، شہباز اوراسد عزیز نے ایک ایک گول کیا ۔
سینئر اداکار عدنان صدیقی گزشتہ ماہ کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کے طوفان کی زد میں آنے کے بعد بال بال بچے۔
پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر جنہیں ان کے مقبول مارننگ شو کے باعث خاصی شہرت حاصل ہے
نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ صوفی ڈیوائن آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تمام افراد فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے چھوٹی کشتیوں میں قبرص روانہ ہو رہے ہیں۔
امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ایرانی حکام سے جلد ملاقات کے اہتمام کی ہدایت کی ہے۔
عباس عراقچی نے 3 یورپی ہم منصبوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تہران کا فوکس اسرائیلی جارجیت سے نمٹنے پر ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا۔
ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے، ضرورت پڑی تو بہت سا جدید اسلحہ جنگ میں استعمال کیا جائے گا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایرانی حکام سے جلد ازجلد ملاقات کا اہتمام کریں۔
خبرایجنسی کے مطابق اعلامیے میں یہ بھی کیا گیا ہے کہ ایران کےپاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہونا چاہیے۔ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا کا دورہ مختصر کرکے واپس امریکا جارہے ہیں جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا وائٹ ہاؤس کے سیچوئشن روم میں اجلاس بلالیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے خط میں آگاہ کیا ہے کہ وہ حق دفاع میں متناسب دفاعی آپریشنز انجام دے رہا ہے جن کا مقصد فوجی اہداف اور اس سے منسلک انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانا ہے۔
ایران نے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا ۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے ملٹری ری فیولنگ جہازوں کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ بھیجی ہے۔