سکھر (بیورورپورٹ ) نيو پنڈ ،چونا بھٹہ اور پولیس لائن یونین کمیٹی سکھر سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوان اورمختلف برادریوں کے افراد پیپلزپارٹی کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، ترجمان تحریک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما رہنما امير بخش گڈانی کی سربراہی میں گڈانی برادری اور اور دیگر برادریوں سے تعلق رکھنے والے، درجنوں نوجوان پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔