Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، بلاول نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع کے مطابق دوران گفتگو بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم لانگ مارچ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔