• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو: باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی باکسر دم توڑگئی


میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سال کی کھلاڑی دم توڑ گئی۔

 جینیٹ زاپاٹا مونٹریال میں چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئی تھیں۔ وہ پانچ روز سے اسپتال میں زیرِعلاج تھیں۔

باکسر زاپاٹا کو شکست دینے والی مخالف باکسر نے ان کی موت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔

تازہ ترین