• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، کمشنر ان لینڈ ریونیو سرگودھا کیخلاف کرپشن الزامات پر انسپکشن ٹیم قائم کرنے کا حکم معطل

لاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کمشنر ان لینڈ ریونیو سرگودھا چوہدری انور کیخلاف کرپشن الزامات پر انسپکشن ٹیم قائم کرنے کا حکم معطل کردیا،عدالت نے چیئرمین ایف بی آر اور وفاقی ٹیکس محتسب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا،درخواست گزار کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی ٹیکس محتسب نے کرپشن الزمات پر ممبر آئی آر پالیسی ایف بی آر کے دفتر کی انسپکشن کرنے کاحکم دیا ہے۔
تازہ ترین