• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

• 1944 ، مئی: یوسف ہارون کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

• 1945 اڈوانی کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کا قیام • مئی: مینوئل مسکیٹا کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

• 1946 ملت گجراتی اخبار کی اشاعت کا آغاز• مئی: وشرم داس دیوان داس کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

آزادی اور قیام پاکستان: 1947 سے آج تک

• 1947 کراچی اسٹاک ایکسچینج کا قیام• بین الاقوامی امور پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کا قیام• پاکستان بحریہ کے لیاقت بیرکس میں ہیڈکوارٹر کا قیام• سندھ یونیورسٹی کا قیام • مئی: حکیم محمد احسن کراچی کے میئر بن جاتے ہیں• اگست: انگریزی زبان کے ڈیلی ڈان اخبار کراچی ایڈیشن کی اشاعت شروع

• 1948 بیچ لگژری ہوٹل کا قیام• وفاقی دارالحکومت کراچی کے علاقے کا قیام (جوکراچی شہر اور ارد گرد کے علاقے پر مشتمل تھا)• ہولی فیملی اسپتال، کراچی کا قیام • سینٹ جوزف کالج برائے خواتین کا قیام• جنوری: پاکستان سوشلسٹ پارٹی کا قیام• مئی: غلام علی الانا کراچی کے میئر بن جاتے ہیں• جولائی:کراچی شہر پاکستان کا وفاقی دارالحکومت بن جاتا ہے۔

• 1949 ، سول اورملٹری گزٹ کراچی ایڈیشن کی اشاعت شروع

1950سے1990 تک

• 1950 ، فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈکوارٹر کا کراچی میں قیام

• 1951کراچی یونیورسٹی(جامعہ کراچی) کا قیام• پاکستان کے نیشنل میوزیم کا فریر ہال میں آغاز• کراچی کی آبادی: 1,009,438 (شہر) کراچی وفاقی علاقے کی مجموعی آبادی 1126,417• ایدھی فاؤنڈیشن کا قیام• اپریل: اللہ بخش گبول کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

1952• سینٹ پیٹرک کالج کا قیام • ناظم آباد کے مضافات تیار

• 1953،• کراچی میونسپل ایکویریم کی تعمیر

• ایچ ایم حبیب اللہ پراچہ کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

• 1954،پاکستان میری ٹائم میوزیم فعال • ہمدرد فاؤنڈیشن کا قیام • جنوری: محمود ہارون کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

• 1955،•نیشنل اسٹیڈیم نے کام شروع کردیا• مئی: الحاج ملک باغ علی کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

• 1956 ، مئی: صدیق وہاب کراچی کے میئر بن جاتے ہیں• 1957 ، کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس اور پاکستان قومی سائنسی دستاویزی مرکز قائم

• 1958 ،وفاقی دارالحکومت کراچی سے راولپنڈی سے منتقل ہوگیا• کراچی پریس کلب کا قیام• مئی: ایس ایم توفیق کراچی کے میئر بن جاتے ہیں

• 1959 ، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا قیام

• 1961،•آدم جی سائنس کالج اور اسلامیہ سائنس کالج کا قیام • عائشہ باوانی اکیڈمی کا قیام• مئی: اللہ بخش گبول کراچی کے دوبارہ میئر بن جاتے ہیں

• 1962 ، ڈیلی نیوز انگریزی زبان کے اخبار کی اشاعت شروع

• 1963،• حبیب بینک پلازا کی تعمیر شروع روزنامہ آغاز کی اشاعت شروع • سندھ صنعتی تجارتی اسٹیٹ (سائیٹ) کا قیام

• 1964 ، گوئٹے انسٹی ٹیوٹ کراچی فعال

• 1965بزنس ریکارڈر اخبار کی اشاعت شروع •کلفٹن مچھلی ایکویریم کھلتا ہے

• 1966 ، پاکستان بحریہ انجینئرنگ کالج فعال

• 1968 ، بمبینو سنیما کھلتا ہے

• 1969: کراچی سرکلر ریلوے نے کام شروع کردیا • ہل پارک کی تعمیر شروع• مسجد طوبیٰ کی تعمیر

• 1970 روزنامہ جسارت کی اشاعت شروع • قائداعظم کے مزار اور لیاقت نیشنل میموریل لائبریری کی تعمیر • دسمبر: اسلامی وزرائے خارجہ کانفرنس کا میزبان

• 1971 ، دسمبر: 1971 کی بھارتی پاکستانی بحریہ کی جنگ

• 1972 حبیب بینک پلازا مکمل• کراچی میں 1972 کی مزدور تحریک اور بدامنی• عزیز بھٹی پارک کی تعمیر• نومبر: کراچی ایٹمی پاور پلانٹ کا قیام•کراچی کی آبادی: 3,498,634 نفوس

1973• ، کراچی یونیورسٹی میں اطلاقی معیشت ریسرچ سینٹر

• 1975 ، پاکستان بحریہ اسٹیشن مہران (فوجی بیس) نے کام شروع کردیا

• 1978 اے پی ایم ایس او کا قیام• اسٹار سنیما کھلتا ہے

• اسلامی چیمبر آف کامرس اور صنعت کراچی کا قیام

• 1979 ، عبدالستار افغانی کراچی کے میئر بن گئے

• 1980 اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کا قیام • ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی نے کام شروع کردیا

1981 شہر کے علاقے میں 730 مربع میل (285 مربع میل سے) تک توسیع • آبادی: 5,180,562 نفوس• 1985 ، کراچی ہلٹن ہوٹل کی تعمیر

1986: • اگست: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی ریلی

• 5 ستمبر: پین ایم پرواز 73 کو ہائی جیک کرلیا گیا

دسمبر: پٹھان مہاجر تنازعہ کا آغاز

• 1987 ، VM آرٹ گیلری، نگارخانہ قائم

1988• قومی اخبار کی اشاعت شروع • فاروق ستار کراچی کے میئر بن جاتے ہیں• ڈیفنس اتھارٹی ڈگری کالج برائے طلبہ کا قیام

• 1989 ، سندھ ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کا قیام

1990• جاگو، سندھی زبان کے اخبار کی اشاعت شروع • پاکستان ایر فورس میوزیم اور قائداعظم ہاؤس میوزیم قائم.

• 1992 ، جناح انٹرنیشنل ایر پورٹ کے نئے ٹرمینل کی تعمیر

• 1994 ، روزنامہ عوام کراچی کی اور فنانشل پوسٹ (انگریزی) کی اشاعت شروع

• 1995 ، شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اور ٹیکنالوجی کا قیام

1996:• 20 ستمبر: بے نظیر بھٹو کے بھائی آصف زرداری کے بہنوئی مرتضٰی بھٹو کو ہلاک کردیا گیا

• انٹرنیشنل اسکول قائم

1997:• Health Oriented Preventive Education (HOPE)کا قیام

1998•: • روزنامہ ایکسپریس اردو اخبار کی اشاعت شروع

• فاران مسجد کی تعمیر

• کراچی کی آبادی: 9,339,023

2000: • بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار شروع

• کراچی سینٹرل ضلع 4 ٹاؤنز، (گلبرگ ٹاؤن، لیاقت آباد ٹاؤن، نیو کراچی ٹاؤن، شمالی ناظم آباد ٹاؤن) میں تقسیم • کراچی شرقی ضلع 4 ٹاؤن میں تقسیم : گلشن ٹاؤن، کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن• کراچی جنوبی ضلع 3 ٹاؤنز میں تقسیم : جمشید ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، صدر ٹاؤن• کراچی ویسٹ ضلع 4 ٹاؤنز میں تقسیم : بلدیہ ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، سائٹ ٹاؤن• کراچی ملیر ضلع 3 ٹاؤنز میں تقسیم : بن قاسم ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، ملیر ٹاؤن

21 صدی :• 2001• نعمت اللہ خان کراچی کے میئر بن گئے• فنکاروں کی اجتماعی تنظیم Vasl Artists' Collective قائم کی• کارا فلم فیسٹیول شروع ہوتا ہے

• 2003 ، یونیورسل سائن پلیکس کا آغاز

• 2004 ، کراچی ڈولفن کرکٹ ٹیم کی تشکیل

2005:• سید مصطفی کمال کراچی کے میئر بن گئے• نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس قائم• ایم سی بی ٹاور کی تعمیر

2007:• 12 مئی کو شہر میں فائرنگ۔چیف جسٹس افتخار چوہدری کو کراچی آنے سے روکنے کے لیے ٹینکرز اور رکاوٹیں لگاکر راستے بند۔ بڑے پیمانے پر فائرنگ اور تشدد، کم از کم 42 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سٹی بار ایسوسی ایشن سے پاکستان کے سپریم کورٹ کے قیام کی 50 ویں سالگرہ پر خطاب کے لیے کراچی آئے تھے۔• 18 اکتوبر: بینظیر بھٹو کے قافلے میں بم دھماکے• باغ ابن قاسم (پارک) کا افتتاح

2008:• پیپلز امن کمیٹی لیاری کا قیام • آرٹس کونسل تھیٹر اکیڈمی کا قیام

• 2009: کراچی میں فضائی آلودگی 88 PM2.5 اور 290 PM10 ، مقررہ حد سے بہت زیادہ

• 2010: کراچی ادب فیسٹیول شروع • ایکسپریس ٹریبیون (انگریزی) اخبار کی اشاعت شروع • اکتوبر: بم دھماکے

2011:• کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی بحالی • 22 مئی: پی این ایس مہران پر حملے• ستمبر: سیلاب • ڈولمین مال کلفٹن میں کاروبار شروع

• 2012: اپریل: لیاری پولیس آپریشن شروع • 11 ستمبر: بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹ فیکٹری میں آتش زنی۔ آگ سے سیکڑوں کارکن ہلاک• اوشن ٹاور کی تعمیر

2013:• 3 مارچ: رابعہ فلاورز؍عباس ٹاؤن میں بم دھماکے• 26 جون: برنس روڈ پر بم دھماکے• 7 اگست: لیاری میں بم دھماکے

• ,2014: 21-22 فروری: کراچی میں بچوں کے ادب کا تہوار

• 2015: 3 مارچ: اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (EIU) نے کراچی کو دنیا کا سب سے سستا شہر قرار دے دیا

• 2017: کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ کے قریب پہنچ گئی، اعداد و شمار 14,910,352

• 2020 : کراچی کا نیا ضلع کیماڑی تشکیل• جنوری: شہر میں کورونا پھیلنا شروع

• 2021 : کورونا کی نئی لہر

تازہ ترین