1۔ ڈھاک کے ...........پات
2۔ آسمان سے گرا .............میں اٹکا
3۔ پانچوں ............. گھی میں سر................ میں
4۔ ....................نہ جانے ، آنگن تیڑھا
5۔ اونچی دکان ................ پکوان
6۔ جس ................. میں کھائے ، اسی میں چھید کرے
7۔ اندھا بانٹے ................اپنے اپنوں کو
8۔ دودھ کا دودھ .................. کا پانی
9۔ چور کی .................. میں تنکا
10۔ آ ...............مجھے مار