• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ :فائرنگ سے ہندو نوجوان زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیوریٹ روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہندو نوجوان زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہندو تاجر موہن لعل کا نوجوان بیٹا سندیپ کمار جمعرات کی شب گھر سے بازار جانے کیلئے جیسے ہی نکلا تو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین