پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز سمیت دیگر صنعتوں کو 13 سے 15 ستمبر تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ بارہ پندرہ روز میں بات چیت ہوئی کہ نااہلیت پر اسپیکر ریفرنس بھیج رہے ہیں
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایف سی کی تربیت سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں، قیام امن کے لیے ایف سی کا خصوصی کردار ہو گا، ایف سی میں پورے پاکستان سے لوگ بھرتی کیے جائیں گے
محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق موسلادھار بارش سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ ہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر 21 جولائی کو پولنگ کروانے کا اعان کر دیا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو اجرک فوبیا ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کے دوران سندھ کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پاکستان بزنس فورم نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھ کر پارلیمان سے معاشی قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔
آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا ہے
پاکستان ہاکی فیڈریشن اب اس متعلق باضابطہ اعلان کرے گی، پی ایچ ایف کو بتا دیا گیا ہے کہ رواں برس کوئی ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔
برطانوی حکومت نے آٹو انڈسٹری کی ترقی اور ملازمتوں کے فروغ کے لیے 2.5 ارب پاؤنڈز کے’ڈرائیو 35‘ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
برطانوی سفیر برائے امریکا لارڈ مینڈلسن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے برطانیہ سے درآمد کی جانے والی بیشتر اشیاء پر 10 فیصد ٹیرف غالباً برقرار رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق وہ شوٹنگ سے قبل سینے میں درد کی شکایت بھی کر چکے تھے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم کر دیا۔
ضلع لکی مروت کے علاقے دولتخیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بارش کے پانی میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ خیل میں جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے پانی کے حصول کے لیے آئے 17 بچے شہید ہوگئے۔