افغان کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکریٹری عزیز اللہ فضلی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین اسپورٹس کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
عزیز اللہ فضلی نے اپنے بیان میں کہا کہ توقع ہے کہ دسمبر میں مردوں کی افغان ٹیم کا آسٹریلیا سے کرکٹ میچ منعقد ہوگا۔
صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہے تو کھل کر اعلان کرے ۔
سینٹ کام کے مطابق پاسداران کے تمام حملے ناکام رہے، کوئی امریکی بحری جنگی جہاز نشانہ نہیں بنا۔
مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے آخری راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان جونئیر ٹیم ایونٹ میں ناقابلِ شکست ہے۔
ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں اردن کے الازرق فوجی اڈے پر ’تباہ کن میزائل حملہ‘ کیا گیا ہے۔
سرکولر کے مطابق سندھ بھر کے اسکول پہلے کی طرح ہفتے میں 5 روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
برطانوی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قابضین فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرتے ہیں اور اسرائیلی حکومت آنکھیں بند رکھتی ہے۔
پری میڈیکل گروپ میں عمارہ اظہرنے 1079نمبر لے کرپہلی پوزیشن حاصل کی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 39 ہزار 98 وارداتیں ہوئیں۔
والد نے موٹر سائیکل ایک سنسان کچے راستے پر موڑ دی جہاں لڑکی کے سر پر لوہے کے ہتھوڑے سے 3 وار کر کے اس کی جان لی گئی۔
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں دبئی سے ورکرز ترسیلات پچھلے مالی سال کی اس مدت سے 35 فیصد زائد رہیں۔
برمنگھم میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ڈگر نہ بدلی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ’تو چل میں آیا کی مصداق‘ آتے اور آؤٹ ہوتے رہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 4404 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ میریام محلے کی گوسپس یعنی ادھر کی باتیں اُدھر پھیلا کر پیسے کماتی ہیں۔