• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی مہر ایکسپریس میں دو نئی لوئر اے سی بوگیاں لگانے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان، راولپنڈی کے درمیان  چلنے والی مہر ایکسپریس میں دو نئی لوئر اے سی بوگیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اس حوالے سے ریلوے ہیڈکوارٹرنے مذکورہ دونوں بوگیاں ریلوے ملتان ڈویژن کے حوالے کردی ہیں ،فیصلے کے مطابق لوئر اے سی کی دونوں بوگیاں 15مئی سے ٹرین کے ساتھ لگا دی جائیں گی،واضح رہے کہ ملتان کے شہریوں کا یہ درینہ مطالبہ تھا کہ مہر ایکسپریس کے ساتھ اے سی کوچز کی سہولت فراہم کی جائے۔
تازہ ترین