• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، گرڈ اسٹیشن سے بارش کا پانی نہ نکالاجاسکا


لاہور کے مانگا منڈی گرڈ اسٹیشن میں بارش کے پانی کو 2 روز بعد بھی نکالا نہیں جاسکا جبکہ 2 دن سے بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 گھنٹوں میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔

علاوہ ازیں کراچی میں رواں ہفتے موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ 14 سے 16 ستمبر کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک جانے اور سمندری ہوائیں معطل رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین