سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر حوثی ملیشیا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا گیا۔
اس حوالے سے ترجمان عرب اتحاد افواج بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی فضائیہ نے حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام بنادیا ہے۔
بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پاکستان کو نمایاں سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عیسائی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد دی ہے۔
روسی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک اور امریکی ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا
حزب اللّٰہ کے بارے میں سوچا کچھ تھا اور حقیقت کچھ اور ہے:
اسرائیل امریکا سے حتمی منظوری کا انتظارکر رہا ہے
گجرات میں ایک پیٹرول پمپ پرچھاپہ مار کر لاکھوں لیٹر ایندھن برآمد کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم شکیل سے 1 کروڑ 57 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں۔
ایران کی جانب سے گرائے گئے ایف پندرہ طیارے کے پائلٹ کو پکڑنے کے لیے ایرانی شہری جوق در جوق اس علاقے کا رخ کررہے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں ماہشہر اسپیشل پیٹروکیمیکل زون میں متعدد دھماکے ہوئے
روسی میڈیا کے مطابق امریکا نے بمباری کرکے ایران کا تاریخی اسٹیڈیم تباہ کردیا۔ اس اسٹیڈیم میں تاریخ ساز میچز ہوا کرتے تھے تاہم اب یہاں ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے۔
امریکا نے آج اسی علاقے میں کئی بار بمباری کی ہے جہاں دو روز پہلے ایرانی فوج نے امریکی طیارہ تباہ کیا تھا اور امریکی پائلٹ بچ نکلا تھا: ایرانی میڈیا
امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ قاسم سلیمانی کی دو رشتہ دار خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔
رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ نے جیو اسٹریٹجک بندش پیدا کر دی ہے۔
مظاہرین نے ایران، لبنان، غزہ میں جنگ اور مغربی کنارے میں منظم تشدد روکنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران کو شکست دینے کا وہم پہلے ہی دلدل میں تبدیل کیا جاچکا ہے اور اب اس میں دھنس جائے گا۔