• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا کورونا سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کو 2 کروڑ ریال کا عطیہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کو 2 کروڑ ریال کا عطیہ دیا ہے۔ 

جنرل سیکریٹری او آئی سی ڈاکٹر یوسف بن احمد  کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے عطیہ موصول ہوگیا ہے۔

سیکریٹری جنرل او آئی سی نے مزید کہا کہ رقم کے ایک حصے سے کورونا ویکسین خریدی جائے گی۔

تازہ ترین