• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ محمد بن راشد المکتوم کا سائیکل پر ایکسپو 2020 کا دورہ


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سائیکل پر ایکسپو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

ایکسپو ٹوئنٹی ٹوئنٹی اکتوبر سے شروع ہوگی جو آئندہ سال مارچ تک جاری رہے گی۔

ایکسپو میں 190 ملکوں کے مندوبین شریک ہوں گے، جبکہ اس میں لاکھوں لوگوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔

تازہ ترین