• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو بس منصوبہ میں نیب انکوائری، احسن اقبال کے بھائی کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے راولپنڈی میٹرو بس منصوبہ میں نیب انکوائری اور کال اپ نوٹس کیخلاف سینئر نون لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کی ضمانت کی درخواست نمٹا دی۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من ﷲ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مصطفی کمال کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔

تازہ ترین