• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی کی کامیابی میں کارکنوں نے اہم کردار ادا کیا ، اعجازچوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواران کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی، پارٹی کی کامیابی میں کارکنوں نے اہم کردار ادا کیا ہے، پی ٹی آئی نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ اور پی ٹی آئی نے اکیلے کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرکے انہیں شکست دی، پی ٹی آئی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں متحدہے،کرپٹ اپوزیشن چیخنے چلانے اور رونے دھونے والی اپنی ناکامی پر ماتم کررہی ہے۔
تازہ ترین