• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرمولانا عبدالرحمٰن رفیق نے جمعیت ضلع کوئٹہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج 14 ستمبر منگل کو ساڑھے تین بجے ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ پر طلب کرلیا ہے ۔
تازہ ترین