مضبوط کم بیک کیلئے فٹنس و کھیل پر بھرپور محنت کی، شرجیل خان
پاکستان سپر لیگ ٹیم حیدرآباد کنگزمین کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بیٹر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ وہ لیگ میں ایک مضبوط کم بیک کے لیے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لیے انھوں نے گزشتہ دو برسوں میں اپنی فٹنس اور کھیل پر بھرپور محنت کی ہے۔