• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13افسروں کی خدمات وزارت ریلوے کے سپرد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے حکام نے 13افسروں کی خدمات وزارت ریلوے کے سپرد کردی۔ وزارت ریلوے بعد میں ان کی تقرری کریگی۔ ان افسر وں میں فواد انعام چیمہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پراکس ہارون الرشید، ڈپٹی ڈی ایس راولپنڈی صائمہ ارم ،شعبہ الیکٹریکل کے سرفراز قمر ڈاھاہا، چیف کنٹرولر آف سٹور شفیق احمد رندھاوا،ڈسٹرکٹ آفیسر ڈپو مغلپورہ ورکشاپ سید الف رضا،ورکس منیجر کراچی احمد کریم خان ، سینیر میکینکل آفیسر پاور گل حسن،سینیر الیکٹریکل انجینیر ریسالپور سید علی کامران جعفری ،ورکسمنیجر مغلپورہ ورکشاپ محمد قاسم مستوئی،چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی برانچ محمد ذوالقرنین اور ڈویژنل انجینئر سکھر فیصل عمران کی خدمات وزارتِ ریلوے کے سپردکی گئی ہیں ۔
لاہور سے مزید