• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ بار کے انتخابات 26فروری کوہونگے

لاہور (وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے انتخابات 26فروری کو کروانے کا اعلان کردیا ،سیکرٹری بار نے کہا ہے کہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوں گے،ممبران 11 جنوری تک اپنے انگوٹھوں کے نشان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ڈپٹی ایڈمن آفس میں ریکارڈ کروالیں ۔
تازہ ترین