• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ‘ کنٹینر سے غیر ملکی 930بیگ لہسن برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لکپاس چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ کنٹینر سے 930 بیگ لہسن کے قبضے میں لے لئےگئے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم عملے نے گزشتہ روز لکپاس چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک کنٹینر سے غیر ملکی 930 بیگ لہسن 18600 کلو قبضے میں لے لیا ۔ذرائع نے بتایا کہ پکڑے جانے والے لہسن کی مالیت 2کروڑ سے زائد ہے ۔
تازہ ترین