• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر نے اہلیہ، معروف اداکارہ سارہ خان کو زیادہ سے زیادہ کھانے کا مشورہ دے دیا ہے۔

اداکارہ سارہ خان جَلد اپنے پہلے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔

سارہ خان آج کل اپنی انسٹا گرام اسٹوریز پر بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں کی تصویریں بھی شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔

فلک شبیر کی جانب سے سارہ خان کو مشورہ دیتے ہوئے اُن کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔

سارہ خان کی نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک کھانے کی ٹیبل پر بیٹھی ہیں، سارہ خان کے سامنے مختلف اقسام کے متعدد کھانے رکھے ہوئے ہیں، تصویر شیئر کرتے ہوئے فلک شبیر کا کیپشن میں کہنا ہے کہ ’ماشاء اللّٰہ، ماشاء اللّٰہ، کھاؤ بیگم کھاؤ، یہ کھانے کے دن ہیں۔

فلک شبیر کی یہ اسٹوری سارہ خان کی جانب سے بھی اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے ۔

تازہ ترین