• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹونمنٹ الیکشن نتائج رکوانے، دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

لاہورہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے نتائج رکوانے اور دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالتِ عالیہ نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے نتائج رکوانے اور دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ نے امیدوار جاوید ضمیر کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالتِ عالیہ نے درخواست گزار کو حکم دیا کہ انتخابی نتائج کا اعلان ہو چکا ہے، متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔

تازہ ترین