• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق افغان عہدیداروں کے گھروں سے برآمد 3 ارب روپے خزانے میں جمع

کابل (جنگ نیوز )افغانستان میں طالبان نے سابق اعلیٰ حکومتی عہدے داروں کے گھروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 23لاکھ ڈالر سرکاری خزانے میں جمع کرا دیے۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم تقریباً تین ارب روپے بنتی ہے۔ افغانستان کے سرکاری ٹیلی ویژن آر ٹی اے اور مرکزی بینک ʼدا افغانستان بانک کی جانب سے فیس بک پر تصدیق شدہ پیج سے جاری کیے گئے۔

تازہ ترین