• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوشنبے اجلاس، پاک بھارت وزرا خارجہ کی میٹنگ طے نہیں

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) جمعہ سے دوشنبے میں شروع ہونے والی دو روزہ شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کونسل آف ہیڈ آف اسٹیٹ میں چین کے صدر زی جنپنگ،روسی صدرولادن میر پیوٹن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی وڈیو لنک کے زر یعے خطاب کریں گے۔ جبکہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر بھی سمٹ میں اپنے وفود کی قیادت کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات طے نہیں ہے۔

تازہ ترین