آزاد کشمیر: اسلام آباد پولیس کے ملازم پر کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں کا تشدد
اے جے کے پولیس کا کہنا ہے کہ کالعدم کمیٹی کے لوگوں نے اسلام آباد پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گمراہ کن ویڈیو بنا کر پھیلائی، تشدد کرنے والے اور ویڈیو بنانے والے افراد کی شناخت کا عمل اور تحقیقات جاری ہے۔