• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ملازم سےدست و گریبان ہونےپردوافرادکیخلاف مقدمہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) سٹی جلال پورپولیس کو واپڈا ایس ڈی اونےاستغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم منظورکامیٹر چیک کیا گیا جو ڈیفالٹر تھا،ملزم نے میٹرچیک کرنے سے منع کردیا اور چیک کرنے نہ دیا،بعدازاں اس نے ملازمین کے ساتھ بدتمیزی شروع کردی اور واپڈا ملازم حنیف کے ساتھ دست و گریبان ہوکر غلیظ گالیاں دیتا رہا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین