• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی، کے ڈی اے اراضی پر غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات مسمار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملے نے ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کی سربراہی میں نارتھ کراچی ST-47 سیکٹر 5-J، سیکٹر 5-D اور ST-33 سیکٹر 11-B میں ایکسٹرا لینڈ پر غیر قانونی تعمیرات سمیت تجاوزات کو مسمار کردیا ۔

تازہ ترین