کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزارت توانائی کی جانب سے نیپرا کو ارسال کیے جانے والے خط میں نیپرا سے کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کو میونسپل ٹیکس جمع کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ بلدیہ عظمی کراچی مالی بحران کا شکار ہے، اسے ٹیکس جمع کرنے میں مشکلات ہیں۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف )نے مختلف ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دیدی۔
نکھل گپتا نے نیو یارک میں فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران جرم قبول کیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے مبینہ طور پر فراڈ کے ذریعے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔
شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونیوالے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا،
وزارت خزانہ نے نفع و نقصان میں چلنے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹریئر ڈیزائنر گوری خان نے حال ہی میں دہلی میں اپنے 1933 کے آبائی گھر کو بحال کرکے ولا میں تبدیل کیا ہے، جہاں ایک رات قیام کی فیس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے علاج کی حمایت کردی۔
اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، ماحول نارمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ خرم اقبال کے خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں لاہور میں ان کی ہمشیرہ کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کے امیگریشن ڈیپارچر کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال ہیں۔
چندپور کے فریدگنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں خواتین نے 56 برس بعد پہلی مرتبہ اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے جانیوالے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں، آئین میں ہر کسی کا کردار موجود ہے، کسی نےتنقید کرنی ہے کر لے۔
شہباز شریف کا بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، طارق رحمان کو بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی۔