• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جب تک عمران بےروزگار نہیں ہوں گے، عوام کو روزگار نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب


پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب جب تک بےروزگار نہیں ہوں گے، عوام کو روزگار نہیں ملے گا۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والے اے ٹی ایم اور مافیا کو روز نوکری مل رہی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ معیشت سکڑنے سے ملک میں بے روزگاری خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

تازہ ترین