• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی ریلوے چوک کی حدود ظفر ٹائون پل کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 14سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، فوری شناخت نہ ہوسکی۔

تازہ ترین