• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے برقرار

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی جو 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 96 ہزار 451 روپے پر برقرار ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 755 ڈالر ہے۔

تازہ ترین