• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر میں پنوں عاقل ایڈیشنل سیشن کورٹ سے قتل کیس کاملزم فرار

سکھر میں  پنوں عاقل ایڈیشنل سیشن کورٹ سےقتل کیس کا ملزم فرار ہوگیا، ملزم لیاقت ہتھکڑیوں سمیت فرار ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کورٹ کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوا، اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

 ملزم کو جیل سے پیشی پر ایڈیشنل سیشن کورٹ لایا گیا تھا، ملزم کو سینڑل جیل سے عدالت لے جانے والے اہلکار کو  گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین