• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ جنگ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں اوگرا،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ا ضافہ سے متعلقہ کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام پر مزید بوجھ بڑھ گیا عدالت سے استدعا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دے۔

تازہ ترین