• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

کوئٹہ (آن لائن )کینٹ پولیس نے فراڈ کیس میں مطلوب ملزم نثاراحمد کو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ملزم لوگوں کو کاروبار کاجھانسہ دیکر پیسے وصول کرتاتھا۔
تازہ ترین