امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ اہل محلہ کے مطابق خاتون کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی گئی۔
اب جون کے آخر تک قومی ایرلائن کا کنٹرل کنسوریشن کو دینے کا منصوبہ ہے۔ کنٹرول کنسورشیم کو نہ دینے کی وجہ مختلف این او سیز کا اجرا نہ ہونا ہے: ذرائع
ایک تحقیق کے مطابق آنکھوں کے ایک نئے ٹیسٹ سے پتہ چلا ہے کہ آنکھوں کی ویڈیو بناکر معائنہ کرنے سے ان افراد کی نشاندہی کی جاسکتی ہے جو ایک عام وٹامن کی کمی کے خطرے سے دوچار ہوتے ہیں۔
جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے معاملے پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرکو جمع کروا دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ مینٹنگز اجلاس میں متعدد سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بلاشبہ تمام محاذوں پر جنگ بندی ہے، ایران امریکا جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہے۔
درخواست میں یہ بھی مؤقف اپنایا گیا کہ دوسرے فریق کو سننے کے لیے نوٹس جاری ہونے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کیا جا سکتا۔
اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق پنجاب کے قرضوں میں گزشتہ جون کے مقابلے میں مارچ تک تقریباً 66 ارب کی کمی آئی ہے۔
کراچی کے پوش علاقے میں ایک اور ڈکیتی، ڈیفنس فیز ایٹ میں ڈاکؤوں نے ایس ایس پی عرفان سموں کا گھر لوٹ لیا۔
امریکی ریاست جارجیا میں شادی کے چند گھنٹوں بعد ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی نژاد پائلٹ ڈیو فیجی ہلاک جبکہ اِن کی اہلیہ جیسنی زخمی حالت میں بچ گئیں۔
ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
معروف بھارتی گلوکار وشال دادلانی نے بھارتی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر دیش کو محفوظ بنانا ہے تو اقتدار جاہل لوگوں کے ہاتھوں میں مت دیں۔