• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رات 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز معطل کیوں رہیں؟

ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ سسٹم اپ گریڈیشن کے سبب رات 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز معطل رہیں۔

اس حوالے ترجمان نادرا نے کہا کہ سسٹم اب مکمل طور پر کام کررہا ہے جبکہ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔

ترجمان نادرا نے مزید کہا کہ سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث 25 ستمبر رات 10 سے 26 ستمبر صبح 8 بجے تک سروسز معطل رہیں گی۔

تازہ ترین