• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمود


سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے۔

 جیو نیوز کے پروگرام کرکٹ کا مقدمہ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، آئی سی سی کو اس معاملے میں ایکشن لینا چاہیے۔

خالد محمود نے کہا کہ آئی سی سی کا کوئی کردار نہیں وہ کیا ایکشن لے گی۔

تازہ ترین