افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سول سوسائٹی اور خواتین سماجی کارکنان نے مظاہرہ کیا ہے۔
خواتین کا یہ مظاہرہ وزارت خواتین امور کی عمارت کے باہر کیا گیا۔
اس موقع پر احتجاج کر رہی خواتین نے تعلیم اور کام کرنے کا حق دینے کا مطالبہ کیا۔
امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی کمرشل فلائٹس کے ذریعہ ملک چھوڑ دیں۔
میسی نے یہ کارنامہ اپنے 21 سالہ کیریئر کے دوران 1,142ویں میچ میں انجام دیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنی خاتون مداح سے ویڈیو کال پر ہونے والی گفتگو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
دنیا بھر میں کروڑوں افراد دائمی کمر درد کا شکار ہیں اور ایک نئی طبی تحقیق نے اس مسئلے کو وٹامن ڈی کی کمی سے جوڑ دیا ہے۔
بھارتی مطلوب ترین جرائم پیشہ شخصیت داؤد ابراہیم کاسکر کی چار آبائی زمینیں بالآخر سرکاری نیلامی میں فروخت ہو گئیں، یہ زمینیں گزشتہ کئی برس سے فروخت کے لیے پیش کی جا رہی تھیں مگر خریدار نہ ملنے کے باعث چار مرتبہ نیلامی ناکام رہی۔
یہ ترغیب ایک ایسے ملک میں غیر معمولی ہدایت سمجھی جا رہی ہے جہاں عموماً تعلیمی کارکردگی کو ترجیح دی جاتی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ شام کی حکومت حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر غور کرے۔
چڑیا گھر کے سپروائزر کے مطابق مادہ ہرن گزشتہ ایک ماہ سے بیمار تھی، مادہ ہرن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوگی۔
ان میں سے بڑی تعداد ایسے افراد پر مشتمل ہے جنہوں نے ماضی میں برطانوی افواج اور سرکاری اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی تھیں۔
سفیرِ پاکستان ناروے محترمہ سعدیہ الطاف قاضی نے کہا ہے کہ اس سال مشرقِ وسطیٰ میں جو جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، اس کا زیادہ سے زیادہ رقبہ مسلم ممالک میں آتا ہے اس وجہ سے یہ خصوصی دل سے دعا نکلتی ہے کہ جنگ بندی ہو جائے اور عید کا دن امن کے دن کے ساتھ مسلمانوں کے لیے طلوع ہو۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں سب سے زیادہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر سفارت خانۂ پاکستان برسلز نے پاکستان کے قومی دن کا استقبالیہ منسوخ کر دیا۔
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے اور ہم اس مسئلے کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے۔