نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 53 پیسے بڑھ کر 168 روپے 72 پیسے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چار سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے بڑھ کر 169 روپے 60 پیسے ہے۔
لاس اینجلس اولمپکس 1984ء کے گولڈ میڈلسٹ ہاکی اولمپئن توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتِ حال ہے
نیند صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ یہ توانائی کو بحال کرتی ہے اور خلیوں اور بافتوں کی مرمت و اصلاح کرتی ہے۔ جب نیند پوری نہ ہو تو انسان چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔ توجہ کا ارتکاز کم اور تھکاوٹ محسوس ہونے لگتی ہے۔
اداکارہ حمیرہ اصغر کی موت طبعی نہیں، انہیں قتل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ نیدرلینڈز نے بھی 2026 میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
اس مرتبہ جو روٹ نے اپنی بیٹنگ سے نہیں بلکہ فیلڈنگ کے ذریعے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
کئی روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہونے کے بعد ملالہ نہ صرف صحت یاب ہوگئی بلکہ دنیا بھر میں خواتین اور بچوں کی تعلیم کی آواز بھی بن گئی۔
اسکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز، خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کی جانب سے اس عمل کو تنظیم نو منصوبہ کا نام دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کاک پٹ ریکارڈنگ میں ایک پائلٹ کو دوسرے سے پوچھتے سنا گیا کہ اس نے ’کٹ‘ کیوں کیا؟ تو دوسرے پائلٹ نے جواب دیا کہ اس نے ایسا نہیں کیا۔
غم کے ایام کا آغاز یہودی مذہبی کیلنڈر کے چوتھے ماہ ’’تموز‘‘ کی 17 تاریخ سے ہوتا ہے اور پانچویں مہینے ’’آب‘‘ کی 9 تاریخ کو سوگ ختم کیا جاتا ہے۔
صدر ٹرمپ کو تاخیر سے دورہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے، ملزمان ڈکیتی، راہزنی، موٹرسائیکل چھیننے کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔