سب اِسی کِلکِل میں ہیں الجھے ہوئے
ہو بظاہر کوئی احمق یا ذہین
اِن دنوں اس قوم کا سب سے بڑا
مسئلہ ہے ووٹ گننے کی مشین
دنیا کے سب سے اونچے پل سے بغیر رسی کے بنجی جمپنگ پر آن لائن تنازع کھڑا ہو گیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کیلئے مصری تکنیکی ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دے دی۔
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ چین دوبارہ بڑی مقدار میں امریکی سویا بین خریدے گا، ٹِک ٹاک معاہدے کی تمام تفصیلات طے پا گئی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل فیصلہ کرے گا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے۔
سندھ میں رواں ماہ ڈینگی کے439 کیسز رپورٹ ہوئے۔ کراچی سے محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 188، حیدر آباد 154، میر پورخاص 83 اور سکھر میں 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
آزاد کشمیر پاکستانِ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔
سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر راجا محمد فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہم حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے۔
اسلامی فوجی اتحاد برائے انسدادِ دہشت گردی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے مالی وسائل کا خاتمہ ضروری ہے۔
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں کوئٹہ سے 8 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ ہوا ہے جبکہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا ہوا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
فلسطینی خواتین کے آج منائے جانیوالے قومی دن پر فلسطینی پریزنر سوسائٹی نے کہا اسرائیل نے اب بھی 2 لڑکیوں سمیت 49 فلسطینی خواتین کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا شور ہمیشہ اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ہوتا ہے۔
بلوچستان میں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے 3 ہزار والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔
کل (27 اکتوبر کو) کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کا دن ہے، اس موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں بھرپور انداز میں یومِ سیاہ منایا جائے گا۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کے قاتل ڈاکوؤں کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔