• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، کنٹینر کے ذریعے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 50 بندوقیں برآمد

پشاور (نمائندہ جنگ) متنی میں کنٹینر کے ذریعے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتارکرکے 50عدد بندوق برآمد کرلئے ۔ تھانہ متنی کوخفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کسی بھی وقت بھاری تعدار میں اسلحہ سمگل کیا جائےگا جس پر ارباب ٹاپو چیک پوسٹ پر نفری تعینات کی گئی ۔

تازہ ترین