مناسک حج کا آغاز ہو گیا، عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے، منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا۔
حزب اللّٰہ کی تشدد اور حکومت گرانے کی دھمکیاں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔امریکی وزیر خارجہ
فٹ بال اور میوزک کے شائقین کا انتظار ختم، لاطینی پاپ اسٹار شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل گانے ’Dai Dai‘ کی شاندار ویڈیو جاری کردی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل سے متعلق خبر اچھی ہی ہوگی، میں بری ڈیل نہیں کرتا۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کا عزم غیر متزلزل ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 کچا اسٹاپ مویشی منڈی میں سرکاری فیس سے زائد وصولوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
ہم امید کو زندہ رکھے ہوئے ہیں یا محض حالات کے تماشائی بن چکے ہیں؟
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی حکومت کے پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات درست ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
”چائنا پاکستان پولیٹیکل پارٹیز فورم“ اور سی پیک پولیٹیکل پارٹیز کنسلٹیشن میکنزم کا اجلاس ہوا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مسقط میں عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی سے ملاقات کی۔
اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بین الاقوامی ذمہ داری سمجھتا ہے۔
یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا جب سیکڑوں مداح اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہانگزو میں اہم چینی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں کی ہیں۔